• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کے پی ٹی کی جانب سے 3 ہزار راشن بیگ گورنر سندھ کے حوالے

کراچی (اسٹاف رپورٹر) وفاقی وزارت میری ٹائم افیئرز اور کراچی پورٹ ٹرسٹ کی جانب سے 3000راشن بیگز گورنرسندھ عمران اسماعیل کے حوالہ کئے گئے یہ راشن بیگز حیدرآباد کے مستحق افراد اور لاکھڑا کے محنت کشوں میں تقسیم کئے جائینگے۔

تازہ ترین