مت پوچھئے جو حال ہمارا ہے ان دنوں
گو خیریت سے ہیں معہِ اہل و عیال ہم
مصروفیات سے کبھی اتنے نہیں تھکے
بیکار بیٹھنے سے ہیں جتنے نڈھال ہم
کراچی کے مختلف علاقوں میں تین پولیس مقابلوں کے دوران 3 زخمی سمیت 4 ملزمان کو گرفتار کرکے اسلحہ، موٹرسائیکل اور مسروقہ سامان برآمد کر لیا گیا۔
جاں بحق افراد میں 60 سال کا مانگا، 55 سال کی عشرت، 3 سال کی خدیجہ، 4 سال کی لطیفہ اور 35 سال کی رانی شامل ہے۔
ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ یوکرین کو اسلحہ بھیج دیا گیا ہے، نیٹو ہر چیز کے لیے ہمیں واپس ادائیگی کرے گا۔
دوسرے گروپ میں محمد حارث، عباس آفریدی، صاحبزادہ فرحان، حسن نواز، سفیان مقیم، حسین طلعت، احمد دانیال، سلمان مرزا اور سپورٹ اسٹاف شامل ہے۔
امریکا میں محکمہ خارجہ کے بعد صحت کے شعبے میں بھی بڑے پیمانے پر چھانٹیاں شروع کردی گئیں۔
امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے برطانیہ، فرانس اور جرمن ہم منصب سے رابطہ کرکے اس بات پر اتفاق کیا کہ ایران کے نیوکلیئر پروگرام پر حتمی سمجھوتے کے لیے اگست کے اختتام تک کی مہلت رکھی جائے
لاہور اور گردونواح میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے، سب سے زیادہ بارش تاجپورہ میں 87 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔
ملک بھر میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا، وزارتِ خزانہ نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
سیکیورٹی خدشات کے باعث ٹانک کے قبائلی علاقے جنڈولہ اور جنوبی وزیرستان کی تحصیل برمل میں کل صبح 6 بجے سے شام 7 بجے تک کرفیو نافذ رہے گا۔
چین کی پیپلز لبریشن آرمی کے 98ویں یومِ تاسیس کی تقریب منعقد ہوئی۔
دوسرا گروپ 16 جولائی کی صبح کراچی سے روانہ ہوگا۔
آئی بی ایس ایف ورلڈ انڈر 17 اسنوکر چیمپئن شپ میں پاکستان کے حسنین اختر نے اپنا دوسرا میچ بھی جیت لیا۔
سانگھڑ میں ٹانگ سے محروم کی جانے والی اونٹنی کو مصنوعی ٹانگ لگا دی گئی۔
مشیرِ اطلاعات کے پی بیرسٹر سیف کا کہنا ہے کہ بانیٔ پی ٹی آئی نے ملک گیر احتجاج فوری شروع کرنے کی ہدایت جاری کر دی، انہوں نے کہا ہے کہ وزیرِ اعلیٰ اور تمام ذمے داران فوری احتجاجی تحریک کا آغاز کریں۔
پاکستان تحریکِ انصاف کی رہنما مشال یوسفزئی کا کہنا ہے کہ سینیٹ کی نشست کے لیے ٹکٹ سے زیادہ اعزاز کی بات یہ ہے کہ میری نامزدگی بانیٔ پی ٹی آئی نے خود کی۔