• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مہر محمد شفیق آفس سپرنٹنڈنٹ ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز ملتان تعینات

ملتان( سٹاف رپورٹر )ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز ملتان ڈویژن ڈاکٹر سید وسیم الحسن رمزی نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لودھراں کے آفس سپرنٹنڈنٹ مہر محمد شفیق کی عارضی ڈیوٹی ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز ملتان ڈویژن دفتر میں لگادی ہے۔وہ ہفتہ میں تین روز منگل،جمعرات اور ہفتہ کو ڈائریکٹر ہیلتھ دفتر ملتان میں فرائض انجام دیں گے۔
تازہ ترین