• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فرانس کے درالحکومت پیرس میں لاک ڈاؤن پر مؤثر عملدرآمد کو  یقینی بنانے کے لیے مقامی پولیس اور میئر پیرس نے مشترکہ طور پر صبح 10 بجے سے شام 7 بجے تک انفرادی کھیل کی سرگرمیوں ’جاگنگ ‘ پر 8 اپریل پابندی عائد کر دی ہے۔

ٹاون ہال پیرس کی حدود میں 10 بجے سے شام 7 بجے تک انفرادی کھیل کی سرگرمی ’جا گنگ‘ ممنوع ہوگی۔

حکومت کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق پابندی کا مقصد لاک ڈاؤن پر موثر عملدرآمد یقینی بنانا ہے۔

تازہ ترین