• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی میں آج صبح میں دھند کا راج ہے جبکہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مطلع صاف اور صبح میں ہلکی دھند رہنے کا امکان ہے۔

محکمۂ موسمیات کے مطابق زیادہ سے زیادہ درجۂ حرارت 29 سے 31 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے۔

گزشتہ رات کم سے کم درجۂ حرارت 18 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق ہوا میں نمی کا تناسب 90 فیصد ہے۔

قومی خبریں سے مزید