• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی(اپنے نامہ نگار سے ) کورونا وائرس سے بچائو کے پیش نظر آرڈی اے نےفوارہ چوک کار پارکنگ پلازہ کا 9اپریل کو ہونے والا نیلام عام دوبارہ غیرمعینہ مدت کیلئے منسوخ کر دیا ہے ۔ آرڈی اے ترجمان کے مطابق ٹھیکہ کی نیلامی کیلئے نئی تاریخوں کے ساتھ دوبارہ ٹینڈر جاری کئے جائیں گے۔
تازہ ترین