• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) تھانہ صدربیرونی کے علاقہ میں ہومیوڈاکٹرکوقتل کردیاگیا ۔ پولیس کے مطابق شعیب درانی گرجا روڈپر اپنےہومیوپیتھک کلینک میں موجودتھاکہ رات ساڑھے آٹھ بجے کوئی نامعلوم شخص وہاں آیاجس نے گولی مارکراسے موت کے گھاٹ اتاردیااور فرارہوگیا۔ پولیس نے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرہسپتال میں پوسٹ مارٹم کے بعدنعش ورثاکے حوالے کردی۔
تازہ ترین