• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سرداریار محمدرند اورسرداربابرموسیٰ خیل سے قاسم سوری کی ملاقات

کوئٹہ(این این آئی) بلوچستان اسمبلی میں پاکستان تحریک انصاف کے پارلیمانی لیڈر و صوبائی وزیر تعلیم سردار یارمحمد رند اوربلوچستان اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر سردار بابر موسیٰ خیل سے قومی اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر قاسم خان سوری نے ملاقات کی اس کے دوران کورونا کے حوالے سے مجموعی صورتحال اور حکومتی اقدامات پرتفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
تازہ ترین