• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام کی تعلیمات پر عمل کرنے میں ہی انسانیت کی فلاح ہے، قاری زوار بہادر

لاہور(وقائع نگار خصوصی) جمعیت علماءپاکستان کے رہنماءمفکر اسلام علامہ قاری محمد زوار بہادر نے کہاہے کہ دنیا بھر میں اس وقت کرونا کے وار جاری ہیں۔انہوں نے کہا ہے کہ اسلام کی تعلیمات سچائی انصاف اور عدل پرمبنی ہیں اسلام کی تعلیمات پر عمل کرنے میں ہی انسانیت کی فلاح ہے۔
تازہ ترین