• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

برطانوی وزیراعظم بورس جانسن صحتیاب، اسپتال سے ڈسچارج

برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کو اسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا ہے، برطانوی میڈیا کے مطابق وزیراعظم بورس جانسن کو گزشتہ پیر کو طبیعت خراب ہونے پر آئی سے یو میں داخل کیا گیا تھا۔ 

کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے 56 سالہ وزیراعظم بورس جانسن نے ایک ہفتہ سینٹ ٹامسز اسپتال میں گزارا۔ بورس جانسن فوری طور پر اپنی ذمہ داریاں نہیں سنبھال سکیں گے۔

برطانوی میڈیا نے مزید بتایا کہ  مکمل صحتیاب ہونے تک برطانوی وزیراعظم بکنگھم شائرمیں سرکاری رہائشگاہ پر  قیام کرینگے۔ 

تازہ ترین