پشاور(نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ خیبر پختونخوا کے صوبائی نائب صدر خانم اللہ خان ایڈوکیٹ نے ڈیفنس کالونی پشاور میں کنٹونمنٹ بورڈ کی طرف سے صفائی سٹریٹ لائٹس اور لوگوں کو دوسری سہولتوں کی فراہمی کو سراہتے ہوئے کہا کہ کورونا وائرس سے بچائو کے لئے ڈیفنس کالونی پشاور کی تمام سٹریٹس میں سپرے کروایا جائے۔