وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا کہ شہید میجر زیاد سلیم کی بے مثال قربانی کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔
آج اب تک کے کاروبار کے دوران 100 انڈیکس ایک لاکھ 40 ہزار 149 پوائنٹس کی بلندی پر بھی پہنچا۔
موت سے متعلق حقائق جاننے کے لیے عدالتی حکم پر پوسٹ مارٹم کرایا جائے گا۔
لڑکی کو اس کے والد اور بھائی نے قتل کر کے لاش کنویں میں پھینک دی تھی اور واقعے کو خودکشی کا رنگ دیا تھا
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری کیے گئے پیغام میں حارث رؤف نے کہا کہ میامی پہنچنے پر ہمیں بہت پروٹوکول ملا، امریکا میں پہلے کبھی ایسا تجربہ نہیں ہوا۔
بھارت اور انگلینڈ کا ٹیسٹ میچ دیکھنے کے لیے آنے والے پاکستانی شائق کو سیکیورٹی اہل کاروں نے گراؤنڈ سے نکال دیا۔
انہوں نے اپنے فالوورز سے اپیل کی کہ وہ منسا ملک کو سوشل میڈیا پر ٹرول کرتے رہیں
حافظ آباد میں دریائے چناب کے گرد کٹاؤ میں اضافہ ہوگیا، متعدد دیہات کی سیکڑوں ایکڑ زرعی اراضی دریا برد ہوچکی ہے۔
یمنی حوثی اکثریتی جماعت انصار اللّٰہ نے کہا ہے کہ اسرائیلی پورٹس کے ساتھ ڈیل کرنے والی کسی بھی کمپنی کے جہازوں کو نشانہ بنایا جائے گا۔
جرمن حکام نے حادثے میں کئی افراد کے زخمی ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ حادثے کی تحقیقات شروع کردی گئی ہے۔
چھاپہ کالعدم تنظیم کے کارندوں کی موجودگی کی اطلاع پر مارا گی:انچارج سی ٹی ڈی
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے غزہ کے لیے فوری اور بلا رکاوٹ انسانی امداد کی فراہمی پر زور دیا۔
غزہ میں بھوک سے اموات پر کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ لیو نے شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔
کراچی میں شوبز انڈسٹری کے اسٹار اداکار ہمایوں سعید کی سالگرہ کی تقریب منعقد ہوئی۔
کمشنر کراچی نے شہر میں چینی کی ہول سیل قیمت 170 اور ریٹیل قیمت 173 روپے فی کلو کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔