• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاک ڈائون سے متاثر وکلاء کو رابطہ کرنے کی ہدایت

کوئٹہ(آن لائن)بلوچستان بار کونسل، ہائیکورٹ بار ایسو سی ایشن اور کوئٹہ بار ایسو سی ایشن نے متفقہ طور پر اپنے ا جلاس میں فیصلہ کیا ہے کہ وہ وکلاء کو حالیہ لاک ڈاؤن کی وجہ سے مسائل کا شکار ہیں وہ بار کونسل سے وائس چیئر مین محمد سلم لاشاری،ہائیکورٹ بار کے صدر عبدالباسط شاہ ‘کوئٹہ کے صدر محمد آصف ریکی اور بار کونسل کے سیکرٹری سے رابطہ کرسکتے ہیں۔
تازہ ترین