• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام کوٹ پریس کلب پر بھی میرشکیل الرحمٰن کی گرفتاری کیخلاف احتجاج

اسلام کوٹ پریس کلب کے زیر اہتمام میرشکیل الرحمٰن کی گرفتاری کیخلاف احتجاج کیا گیا جس میں سول سوسائٹی، تاجر نمائندوں اور سیاسی رہنما بھی شریک ہوئے۔

ضلعی امیر جماعت اسلامی نے مظاہرے سے اپنے خطاب میں کہا کہ جیو کی آواز دبانے کیلئے میرشکیل الرحمٰن کو گرفتار کیا گیا ہے۔

اس موقع پر مقامی تاجر رہنما نے کہا کہ میر شکیل الرحمٰن کی گرفتاری مضحکہ خیز ہے۔

رہنما سول سوسائٹی نے کہا کہ میر شکیل الرحمٰن کی گرفتاری آزادی صحافت پر حملہ ہے ۔

تازہ ترین