• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکی صدرٹرمپ انقرہ میں نیٹو ممالک کے اجلاس میں شرکت کریں گے، وائٹ ہاؤس

ترجمان وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ انقرہ میں نیٹو ممالک کے اجلاس میں شرکت کریں گے۔

صدرٹرمپ نیٹو اجلاس کی سائیڈلائن میں یوکرینی صدر سے ملاقات کریں گے۔

ڈونلڈ ٹرمپ کی انقرہ میں شام کے صدراحمد الشرع سے بھی ملاقات ہوگی، نیٹو ممالک کا اجلاس 7 سے 8 جولائی کو انقرہ میں ہو رہا ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید