• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مولانا فضل الرحمٰن کا نماز و تراویح گھر پر پڑھنے کا اعلان

مولانا فضل الرحمٰن کا نماز و تراویح گھر پر پڑھنے کا اعلان


جمعیت علمائےاسلام (ف) کےسربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے رمضان میں نماز اور تراویح گھرمیں ادا کرنے کا اعلان کردیا۔

جیو نیوز کے پروگرام جرگہ میں گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ حدود و قیود کا خیال رکھنا چاہیے۔

انہوں نے کہا کہ وہ کوشش کریں گے کہ مسجد کی طرف جا کرکسی اجتماع کا سبب نہ بنیں۔

تازہ ترین