• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کووڈ19کے لاک ڈاؤن کے دوران فیس بک کے صارفین اپنا زیادہ تر وقت اس ایپ پر گزار رہے ہیں ،اسی چیز کومد نظر رکھتے ہوئے فیس بک نے وقتی طور پر ایپ بند کرنے کا آپشن متعارف کروایا ہے ،جس کو ’’کوائٹ موڈ ‘‘ کانام دیا گیا ہے ۔اس کی وجہ سے صارفین فیس بک پر اپنے استعمال کو کنٹرول کرسکیں گے۔

اس میں نوٹی فکیشن بند کرنےکا آپشن بھی دیا گیا ہے ۔اس کے علاوہ نوٹی فکیشن سیٹنگز ،نیوز فیڈ اور دیگر آپشنز کو کھولنے اور بند کرنے کے لیے شارٹ کٹس بھی دئیے گئے ہیں ۔

تازہ ترین
تازہ ترین