• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وائٹ ہاؤس کی میڈیا بریفنگ مسلسل تیسرے روز منسوخ

واشنگٹن(اے ایف پی) وائٹ ہائوس نے مسلسل تیسرے روز کوروناوائرس سے متعلق میڈیا بریفنگ منسوخ کردی۔ اس سے قبل امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پیر کے روز ایک بار پھر میڈیا کے خلاف ٹوئٹ کی تھی جس میں کہا تھا کہ جعلی خبریں عوام کی دشمن ہیں۔ ہمارے ملک کی تاریخ میں ایسا میڈیا کبھی نہیں تھا جیسا کہ اب ہے۔

تازہ ترین