• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی پی سے نجات کیلئے سندھ کے عوام کو ہماراساتھ دینا ہوگا، جلال محمود شاہ

کوٹری( نامہ نگار)سندھ یونائیٹیڈ پارٹی کے سربراہ سید جلال محمود شاہ نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی لوٹ کھوسٹ کی جماعت بن چکی ہے جس سے نجات کےلئے سندھ کے عوام کو ہمارہ ساتھ دینا ہوگا-ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنی رہائشگاہ پر قوم پرست جماعتوں کے مشترکہ اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا-سندھ کی قوم پرست جماعتوں کا اجلاس سید جلال محمود شاہ کی زیرصدارت منعقد ہوا جس میں سندھ کے تمام قوم پرست جماعتوں کے سربراہوں نے شرکت کی-
تازہ ترین