• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وفاقی حکومت کی جانب سے ملنے والی پانچ جدید ایمبولینس محکمہ صحت گلگت بلتستان کے حوالے

اسلام آباد(نامہ نگا ر) وفاقی حکومت کی جانب سے گلگت بلتستان کو  ملنے والی پانچ جدید ایمبولینسز وزیر اعلی  گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمان نے محکمہ صحت  گلگت بلتستان کے حوالے کر دیں ۔اس سلسلے میں با قا عدہ تقر یب  میں وز یر اعلی نے گا ڑیوں کی چا بیاں محکمہ صحت کے سٹا ف کے حوالے کیں۔ اس موقع پر وزیر اعلی نے میڈیا سے گفتگو کر تے ہوئے کہا کہ ہم وفا ق  کے تعا ون سے  گلگت بلتستان میں صحت اور قدرتی آفات  سے نمٹنےکے اداروں میں بھر پور اصلا حات لا رہے ہیں ۔
تازہ ترین