• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ ہائی کورٹ نے اسکول فیس میں 20 فیصد کمی کا نوٹیفکیشن معطل کردیا

کراچی(جنگ نیوز) سندھ ہائی کورٹ نے 2 ماہ کی اسکول فیس میں 20 فیصد کمی سے متعلق جاری کیا گیا نیا نوٹی فکیشن معطل کردیا۔ آرڈیننس میں کسی ایکٹ سے ترمیم نہیں کی جاسکتی ہے نا قوانین کو کسی آرڈیننس کے تحت بنایا جاسکتا ، جسٹس ندیم اختر کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے آئندہ سماعت کے لیے تعلیمی حکام اور صوبائی حکومت کے وکیل کو بھی نوٹسز جاری کردیے۔
تازہ ترین