• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چینی اسکینڈل، سوال وزیراعظم سے نہیں مجھ سے پوچھیں،اسد عمر کا شاہد خاقان عباسی کو جواب

چینی اسکینڈل، سوال وزیراعظم سے نہیں مجھ سے پوچھیں،اسد عمر


اسلام آباد (نمائندہ جنگ) وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسدعمر نے اپنے ٹویٹ پیغام میں کہا ہےکہ شاہد خاقان نے مطالبہ کیا ہے کہ مجھے اور وزیراعظم کو چینی کا تحقیقاتی کمیشن ایکسپورٹ کی اجازت کے فیصلے کے بارے میں پوچھ گچھ کیلئے بلائے ، کابینہ نے یہ فیصلہ ای سی سی کی سفارش پر کیا تھا ، اگر سوال ہے تو مجھ سے پوچھا جائے، وزیراعظم سے نہیں، کمیشن سے درخواست ہے کہ مجھ کو ضرور بلایا جائے۔

تازہ ترین