• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رانا ثنا اللہ نے اپنی بلٹ پروف گاڑی کے حصول کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا

لاہور(نمائندہ جنگ) مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنا اللہ نے اپنی بلٹ پروف گاڑی کے حصول کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔ اس حوالہ سے دائر درخواست میں کہا گیا کہ اے این ایف نے بلٹ پروف گاڑی قبضہ میں لی جس کی سپرداری پر واپسی کے لیئے ٹرائل کورٹ سے رجوع کیا گیا مگرٹرائل کورٹ نے گاڑی کی سپردداری دینے کی درخواست مسترد کردی۔

تازہ ترین