اسلام آباد (نمائندہ جنگ)اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو اسپتال سےاسپیکر ہائوس منتقل کر دیا گیا۔ ذاتی معالج ڈاکٹر شاذلی منظور کے مطابق اسد قیصر تیزی سے صحت یاب ہو رہے ہیں۔منگل کی صبح طبیعت بہتر ہونےپر ان کی آکسیجن ہٹا دی گئی اور شام کو اسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا۔