• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بینک آف پنجاب نے ’پے رول ویجز‘ کیلئے قرضہ دینا شروع کردیا

بینک آف پنجاب نے ’پے رول ویجز‘ کیلئے قرضہ دینا شروع کردیا


بینک آف پنجاب نے ’پے رول ویجز‘ کے لیے رعایتی قرضے دینا شروع کردیے۔

صدر بینک آف پنجاب ظفر مسعود کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی ’کورونا ریلیف اسکیم‘ کے تحت بینک آف پنجاب نے رعایتی قرضے دینا شروع کئے ہیں۔

ظفر مسعود نے کہا کہ بینک، اسپتالوں اور میڈیکل سینٹرز کو بھی رعایتی اسکیم کے تحت قرضے دیے جائیں گے۔

انہوں نے کہا کہ صنعتوں کو 10 سالہ ریلیف پیکیج کے تحت قرضے دیئے جائیں گے۔

تازہ ترین