قصور میں ایک اور ویڈیو سکینڈل سامنے آ گیا،کھڈیاں میں ایف آئی اے کے ملازم پر شادی شدہ خاتون کو بلیک میل کرنے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔
پولیس کے مطابق ملزم نے بلیک میلنگ کی رقم بڑھائی تو خاتون نے گھر والوں کو بتادیا۔ملزم کا کہنا ہے کہ مخالفین اس کے رشتے دار ہیں اور ان سے زمین کا تنازع چل رہا ہے۔