• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جنوبی کوریا میں بیس بال مقابلوں کا آغاز


جنوبی کوریا میں کھیلوں کی سرگرمیاں بحال ہونے لگیں، فٹبال کے بعد بیس بال کے مقابلوں کا آغاز ہو گیا ہے۔

جنوبی کوریا میں کورونا کے باعث بیس بال اسٹیڈیم میں تماشائیوں کے داخلے پر پابندی ہے جس کی وجہ سے انتظامیہ نے کرسیوں پر پلے کارڈز رکھ کر کھیل انعقاد کیا۔

اسٹیڈیم میں داخلے پر پابندی سے شائقین اداس ہو گئے، شائقین نے اس امید کا اظہار کیا کہ جلد اسٹیڈیم کی رونقیں بحال ہوں گی۔

تازہ ترین