• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خورشید شاہ کی درخواست ضمانت بغیر کارروائی سماعت ملتوی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سپریم کورٹ کراچی رجسٹری نے پیپلز پارٹی کے رہنما سید خورشید شاہ کی درخواست ضمانت کی سماعت بغیر کسی کارروائی کے ملتوی کردی ۔ عدالت نے خورشید شاہ کے بیٹے فرخ شاہ کی عبوری ضمانت میں آئندہ سیشن تک توسیع کردی ہے۔جمعرات کو سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں پیپلز پارٹی کے رہنما سید خورشید شاہ کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی۔

تازہ ترین