• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جولائی میں مکمل جھاڑوپھرے گی‘ایک لیڈرECLپر ہو گا، شیخ رشید

اسلام آباد(ایجنسیاں) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہاہے کہ حکومت کیخلاف کوئی سازش نہیں ہورہی‘حکومت چل رہی ہے اور چلتی رہے گی البتہ جنہوں نے ملک لوٹا وہ سارے اندر ہوں گے‘31جولائی سے پہلے جھاڑوپھرجائے گی‘ ایک لیڈربلیک لسٹ میں آگیا ہے اور جلد ہی ای سی ایل میں بھی ان کا نام آجائے گا‘نیب آرڈیننس میں ترمیم نہیں دیکھ رہا،میں ترمیم کی حمایت نہیں کروں گا ۔
تازہ ترین