• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

غازی رشید کیس،مشرف کے وارنٹ گرفتاری کیخلاف درخواست کی سماعت ملتوی

اسلام آباد (نمائندہ جنگ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے غازی رشید قتل کیس میں سابق صدر پرویز مشرف کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کے خلاف درخواست کی سماعت 25 اپریل تک ملتوی کر دی ہے۔ دوران سماعت عدالت عالیہ کے جسٹس عامر فاروق نے ریمار کس دئیے کہ پرویز مشرف بیرون ملک جا چکے ہیں ، دیکھنا ہو گا کہ ان کی بیرون ملک روانگی کے بعد یہ درخواست قابل سماعت بھی ہے یا نہیں۔   
تازہ ترین