پاکستان ایشین انڈر 16 والی بال چیمپیئن شپ کے فائنل میں پہنچ گیا، سیمی فائنل میں پاکستان نے بھارت کو 3-0 سے آؤٹ کلاس کر دیا۔
اداکارہ حمیر اصغر کی کیمیکل رپورٹ جیو نیوز نے حاصل کرلی ہے۔
ملک کی صرافہ مارکیٹوں میں کئی روز کمی کے بعد آج سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ ہوا ہے۔
طوبی انور سوشل میڈیا پر اپنی سرگرمیوں سے متعلق مداحوں کو آگاہ رکھتی ہیں اور اکثر اپنی تصاویر پوسٹ کرتی رہتی ہیں، تاہم انہوں نے آج اپنی نئی تصاویر پوسٹ کی ہیں جس میں وہ بہت خوبصورت نظر آرہی ہیں۔
انگلینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے میچ میں بھارتی ویمن ٹیم کی کھلاڑی کو جرمانہ کر دیا گیا۔
مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی کا کہنا ہے کہ افہام و تفہیم سے سینیٹ کے انتخابی عمل پر انگلیاں نہیں اٹھتیں، پیسے کا لین دین نہیں ہوتا، اس عمل سے ایوان بالا کا تقدس بھی برقرار رہتا ہے۔
امریکی ریاست فلوریڈا سے تعلق رکھنے والی لڑکی نے 10 فٹ لمبے مگرمچھ سے مقابلہ کرکے اپنی جان بچا لی۔
اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے اپوزیشن کے خلاف درخواستوں پر ریفرنس ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا۔
افریقی ملک موزمبیق کے بیرا پورٹ پر موجود جہاز گیس فلیکن میں کھانا، پانی بھی ختم ہوگیا
پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار علی عباس ساتھی فنکاروں کے دفاع میں سامنے آگئے۔
وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پی ڈی ایم اے ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا جہاں انہیں سیلابی صورتحال اور ریسکیو آپریشنز سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی گئی۔
آسٹریلوی ٹیسٹ کرکٹر عثمان خواجہ نے فلسطین کے زخمی بچوں کی دل دہلا دینے والی ویڈیو شیئر کر دی۔
ان مدھم اور دھندلی کہکشاؤں کو سادہ الفاظ میں یتیم کہکشائیں (Orphan Galaxies) کا نام دیا گیا ہے۔
پاکستانی شوبز انڈسٹری سے وابقتہ معروف اداکار و گلوکار علی ظفر نے اسکرین پر واپسی سے متعلق لب کشائی کر دی۔
پاکستان میں 5 سالوں کے دوران میں ایچ آئی وی سے ہونیوالی اموات میں 400 فیصد اضافہ ہوگیا۔
گزشتہ ماہ 25 جون سے اب تک پنجاب بھر میں شدید بارشوں کے نیتجے میں ہونے والے نقصانات کی رپورٹ جاری کر دی گئی۔