وزیر اعظم عمران خان سے یوسف بیگ مرزا نے ملاقت کی اور کورونا اثرات کے ساتھ پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا کے بڑھتے ہوئے مالی بحران پر تبادلہ خیال کیا۔
وزیر اعظم نے ملاقات کے دوران مثبت اقدامات کی یقین دہانی کروائی۔
اس موقع پر وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ اس معاملے کا مثبت طور پر جائزہ لیا جارہا ہے۔