• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سعودی عرب، قطر، انڈونیشیا اور ترکی میں عید کا چاند نظر نہیں آیا

سعودی عرب، قطر، انڈونیشیا اور ترکی میں عید کا چاند نظر نہیں آیا


سعودی عرب سمیت خلیجی ریاست قطر میں عیدالفطر کا چاند جمعہ کو نظر نہیں آیا۔  عید الفطر اتوار 24 مئی کو ہو گی۔

اسی طرح جنوب مشرقی ایشیائی ملکوں انڈونیشیا اور ملائیشیا میں بھی چاند نظر نہیں آیا۔ ادھر ترکی میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا۔

 ان ممالک میں ہفتہ 23 مئی کو رمضان کا تیسواں روز ہوگا اور عید الفطر اتوار 24 مئی کو منائی جائیگی۔

تازہ ترین