آپ آف لائن ہیں
ہفتہ19؍ذیقعد 1441ھ11؍جولائی 2020ء
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Jang Group

مبینہ ٹاؤن پولیس کی کارروائی مغوی بازیاب، 5 ملزمان گرفتار

کراچی (اسٹاف رپورٹر) مبینہ ٹاؤن پولیس کو 15کے ذریعے اطلاع ملی کہ کنٹری گارڈن سے سوزوکی ہائی روف میں سوار ملزمان جمیل احمد نامی شہری کو اغواہ کر کے لے گئے ہیں جس پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر ملزمان کا تعاقب کر کے 5ملزمان ولی جان، عبدالرحمٰن، انارگل،فیروز خان اور جہانگیر کو گرفتار کر کے مغوی جمیل احمد کو بازیاب کروالیا۔ گرفتار ملزمان سے تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید