آپ آف لائن ہیں
جمعہ6؍شوال المکرم 1441ھ 29؍ مئی 2020ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

بھارت میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا

بھارت میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا، ملک میں عید الفظر 25 مئی بروز پیر  کو ہوگی۔

مرکزی دفتر رویت ہلال کمیٹی کے مطابق مطلع صاف ہونے کے باوجو ملک کے بیشتر مقامات سے اطلاع ملی ہے کہ چاند نظر نہیں آیا۔ لہٰذا کل (اتوار) 30 رمضان المبارک ہوگی اور عیدالفظر 25 مئی بروز پیر کو ہوگی۔

جامع مسجدہ دہلی نے بھی بھارت میں شوال کا چاند نظر نہ آنے کا اعلان کیا ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید