• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
صوابی(نمائندہ جنگ )موضع کڈی ضلع صوابی میں ایک شخص کو قتل کر دیا گیا۔ عزیز الرحمن سکنہ کڈی نے تھانہ زیدہ میں ایف آئی آر درج کراتے ہوئے بتایا کہ ان کے بھائی روید کو مبینہ طور پر خالد محمد نے فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا ۔ وجہ عناد اقدام قتل کا تنازعہ بیان کی ہے زیدہ پولیس نے مبینہ ملزم کے خلاف ایف آئی آر درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے.
تازہ ترین