پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے عوام کو چیلنجوں پر قابو پانے کے لیے اللّہ کی مدد اور رہنمائی کے لئے دعا کے ساتھ عید کی مبارک دی ہے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اہل وطن کو عید الفطر کی مبارک دی۔
عیدالفطر کے موقع پر جاری بیان میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے نے کہا کہ ہم آج کے چیلنجوں پر قابو پانے کے لئے اللّہ کی مدد اور رہنمائی کے لئے دعا کرتے ہیں۔