آپ آف لائن ہیں
منگل22؍ذیقعد 1441ھ 14؍جولائی 2020ء
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Jang Group

بحیرہ عرب میں ہوا کا کم دباؤ بننے کا امکان

محکمہ موسمیات کے ڈائریکٹر سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ 30 یا 31 مئی کے دوران بحیرہ عرب میں ہوا کا کم دباؤ بن سکتا ہے۔

ڈائریکٹر محکمہ موسمیات سردار سرفراز کے مطابق اس ماہ کی آخری اور اگلے ماہ کی شروع تاریخوں میں بحیرہ عرب میں ہوا کا کم دباؤ بننے کا امکان ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہواکے اس کم دباؤ کے سائیکلون میں تبدیل ہونے کا اندازہ ابھی نہیں کیا جاسکتا۔

سردرا سرفراز کے مطابق 2سے3جون کے دوران بحیرہ عرب میں ہوا کا کم دباو بن سکتا ہے، یہ کم دباؤ سائیکلون میں تبدیل ہونے کا اندازہ ابھی نہیں کیا جاسکتا۔

ان کاکہنا تھا کہ سمندری طوفان بننے کی صورت میں بنگلہ دیش کا تجویز کردہ نام’نثار گاہ‘( nisarga) دیا جائے گا۔

قومی خبریں سے مزید