آج دوپہر دنیا بھر میں خانہ کعبہ کی سمت کا تعین کیا گیا۔
پاکستانی وقت کے مطابق 2 بج کر 18 منٹ پر سورج خانہ کعبہ کے عین اوپر آیا۔
واضح رہے کہ ہر سال سورج دو مرتبہ خانہ کعبہ کے عین اوپر آتا ہے۔
ذرائع کے مطابق امریکا ایران مذاکرات دونوں ملکوں کے وفود کی سطح پر اسلام آباد میں ہوں گے۔
کراچی سے ابوظبی، بحرین، شارجہ، مسقط، دبئی اور جدہ کی 13 پروازیں منسوخ کردی گئیں
ایران کے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے امریکی جنگ بندی معاہدے کے بعد تمام فوجی یونٹس کو فائرنگ روکنے کا حکم دے دیا ہے تاہم واضح کیا ہے کہ یہ جنگ کا خاتمہ نہیں بلکہ عارضی وقفہ ہے۔
گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 1 لاکھ 51 ہزار 673 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔
بھارت کے ایک کارپینٹر کا 45 منٹ کا معاوضہ جان کر سوشل میڈیا صارفین دنگ رہ گئے۔
ملائیشین وزیراعظم انور ابراہیم نے خطے میں دیرپا امن کے قیام پر زور دیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ معاہدے کے تحت ایران کے افزودہ یورینیم کے ذخیرے کا معاملہ بھی بہترین انداز میں حل کر لیا جائے گا، ورنہ میں یہ سمجھوتہ نہ کرتا۔
امریکا اور ایران کے درمیان بڑھتی ہوئی جنگی کشیدگی کم کرنے کی کوششوں میں پاکستان کا ثالثی کردار مضبوط نظر آیا جبکہ امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے بھی پسِ پردہ مذاکرات میں اہم کردار ادا کیا۔
مائیکل کوگلیمین نے کہا کہ پاکستان نے شکوک و شبہات رکھنے والوں اور ناقدین کو بھی غلط ثابت کیا
اس سیریز میں 3 ون ڈے اور 3 ٹی ٹوئنٹی میچز شامل ہیں
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران کے ساتھ دو ہفتوں کی جنگ بندی کے اعلان کے بعد عالمی مالیاتی منڈیوں میں زبردست مثبت ردِعمل دیکھنے میں آیا ہے، تیل کی قیمتیں گر گئیں جبکہ اسٹاک مارکیٹس میں نمایاں تیزی آئی ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ جنگ بندی معاہدے کو امریکا کی فیصلہ کن فتح قرار دے دیا۔
وزیراعظم شہباز شریف نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ڈیڈ لائن میں دو ہفتے توسیع کی اپیل کی تھی۔
اسرائیلی وزیرِ اعظم بنیامین نیتن یاہو نے کہا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان ہونے والی دو ہفتوں کی جنگ بندی لبنان پر لاگو نہیں ہوگی۔
37 سالہ تمیم اقبال بی سی بی کے سب سے کم عمر صدر ہیں جو 11 رکنی ایڈہاک کمیٹی کی قیادت کریں گے۔