• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جہانگیر ترین کی رائے سے اتفاق نہیں کرتا، شہزاد اکبر

جہانگیر ترین کی رائے سے اتفاق نہیں کرتا، شہزاد اکبر


وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب بیرسٹر شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ وہ جہانگیر ترین کے بیان سے اتفاق نہیں کرتے ۔

 انہوں نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین کے  بیان کو مسترد کردیا۔

جیو نیوز کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے شہزاد اکبر نے کہا کہ جہانگیر ترین کی اس بات کو نہیں مانتا.

واضح رہے کہ جہانگیر ترین نے اپنے ایک پیغام میں کہا تھا کہ ’وہ شکر گزار ہوں گے اگر حکومتی ترجمان اس بات کا اعتراف کریں کہ 2017 اور 2018 میں واحد شوگر ملز مالک تھے جنہوں نے کسانوں کو 180 روپے فی من کے حساب سے ادائیگی کی تھی۔‘

تازہ ترین