• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پرویز رشید کے چھوٹے بھائی طلعت رشید انتقال کر گئے‘ مریم نواز کا اظہار تعزیت

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما اور سابق وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید کے چھوٹے بھائی طلعت رشید انتقال کر گئے۔ انہیں اسلام آباد کے قبرستان میں سپردخاک کر دیا گیا۔ طلعت رشید گھڑ سواری کے شوقین تھے‘ گھڑ سواری کے دوران ہیمرج کی وجہ سے گر گئے اور انتقال کر گئے۔ مریم نواز شریف نے ٹویٹ پیغام میں سینیٹر پرویز رشید سے ان کے چھوٹے بھائی کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا ہے۔
تازہ ترین