• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

برطانیہ کی تاریخ میں پہلی بار باحجاب مسلم خاتون جج تعینات

 لندن (صباح نیوز)برطانیہ میں پہلی بار مسلمان باحجاب خاتون جج کے عہدے پر فائز ہوگئی اور وہ جلد ہی مڈلینڈ میں ڈپٹی اٹارنی جنرل کا عہدہ سنبھالیں گی۔40سالہ رافعہ ارشد کا تعلق لیڈز سے ہے۔ برطانوی اخبار کو انٹرویو میں انہوں نے بتایا کہ 11سال کی عمر میں جج بننے کا خواب دیکھا تھا، لا کالج کے انٹرویو کے وقت اہل خانہ نے حجاب اتار نے کو بھی کہا لیکن انکارکر دیا تھا۔
تازہ ترین