• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر) نیوزی لینڈ کرکٹ میں بچت مہم کا پلان کے تحت نیوزی لینڈ کرکٹ کے اسٹاف میں کمی پر غور کیا جارہا ہے۔ 10 سے 15 فیصد اسٹاف میں کمی کی تجویز سامنے آرہی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نیوزی لینڈ کرکٹ 6 ملین ڈالرز کی بچت کا ارادہ رکھتا ہے ۔ چیف ایگزیکٹو ڈیوڈ وائٹ کے مطابق 80فیصد اسٹاف کو آگاہ کر دیا ہے۔ نوکریوں کی کچھ تعداد موجودہ صورتحال سے متاثر ہو سکتی ہے ۔ اس سے مردوخواتین کرکٹ ٹیموں کی انتظامیہ متاثر نہیں ہوں گی۔
تازہ ترین