نئی دہلی (این این آئی)انڈیا کے سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ وی پی ملک کا کہنا ہے ان کے خیال میں چین اور انڈیا کے مابین سرحدی کشیدگی کو فوجی سطح پر حل کرنے کی کوششیں ناکام ہو چکی ہیں اور اب شاید یہ معاملہ سیاسی اور سفارتی سطح پر ہی حل ہو گا۔
پارلیمانی استثنیٰ ہونے کے بعد پیٹر ماگیار کے خلاف فوجداری تحقیقات کی راہ ہموار ہو گئی ہے۔
اسرائیلی صدر نے کہا ہے کہ آتش زنی، پتھراؤ اور اسرائیلی فوجیوں و سرحدی پولیس اہلکاروں پر حملے کسی صورت قابلِ قبول نہیں۔
دنیا بھر میں جبری بے گھری اور پناہ گزینی کا شکار افراد کی تعداد سال کے اختتام تک 131.2 ملین تک پہنچنے کا خدشہ ہے۔
امریکی تحقیقاتی ادارے ایف بی آئی نے نوجوان کی مشکوک سرگرمی کی اطلاع پاکستانی ایجنسی این سی سی آئی اے کو دی۔
اداکارہ نے انسٹاگرام پر اپنے شوہر کے ساتھ شادی کی ایک پرانی تصویر شیئر کر دی۔
ستمبر میں ہوئے کنسرٹ کے بعد عاطف اسلم کو دیا گیا خصوصی ایوارڈ اور تصویر اوبر ایرینا کی دیوار پر آویزاں ہے۔
گزشتہ ہفتے سے ینبع سے روزانہ تقریباً 2 ملین بیرل خام تیل لوڈ کیا جا رہا ہے۔
ایرانی وزیرِ خارجہ نے کہا ہے کہ جوہری معاملے پر لچک دکھانے کی بات بالکل غلط ہے، اس کی سختی سے تردید کرتا ہوں۔
وزارت خزانہ کے اعلامیے کے مطابق وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے آئی ایم ایف مشن کی ابتدائی ملاقات ہوئی ہے۔
ترجمان محکمۂ داخلہ پنجاب کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر ڈرون کے استعمال پر پابندی عائد کی ہے۔
قومی والی بال ٹیم کے کپتان مراد جہان نے ویڈیو میں ٹورنامنٹ کے انتظامات پر شدید ناراضی کا اظہار کیا ہے۔
امریکی بحریہ نے حادثے کے شکار طیارے کی قسم اور واقعے کی وجہ نہیں بتائی ہے۔
تھیوڈور روز ویلٹ اتوار کو کیلی فورنیا سے روانہ ہوا جو جنگی بحری جہاز جارج واشنگٹن کی جگہ لے گا۔
دوسری جانب وائٹ ہاؤس نے واضح کیا ہے کہ امریکا کا چین کو ہتھیار فروخت کرنے کا کوئی ارادہ نہیں۔
شویتا سنگھ نے ان تفصیلات کو ایسی معلومات کے طور پر پیش کیا ہے جو انہیں حال ہی میں پتہ چلی ہیں۔
رپورٹس کے مطابق ان بموں کی تباہ کاری ہیروشیما پر گرائے جانے والے ایٹم بم سے 6 گنا زیادہ ہے۔