کراچی (اسٹاف رپورٹر) اسپورٹس فار لائف اور سندھ اولمپکس ایسوسی ایشن کے اشتراک سے پہلا آن لائن باسکٹ بال کوچنگ کورس 4جون سےشروع ہوگا ،آن لائن کورس میں ملک کے نامور کوچز تربیت دینگے ۔کورس کے نگراں انٹرنیشنل عبدالناصر اور محمد یعقوب کو مقرر کیا گیا ۔
حوثی اکثریتی تنظیم انصارُاللّٰہ نے یونیسیف نمائندہ پیٹر ہاکنز سمیت اقوام متحدہ کے20 ملازمین کوحراست میں لے لیا۔
قطر اور ترکیے کی جانب سے پاکستان اور افغانستان کے درمیان جنگ بندی کا خیر مقدم کیا گیا ہے۔
آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ میں انگلینڈ نے بھارت کو 4 رنز سے ہرا کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی۔
امریکی صدر ٹرمپ نے یوکرینی صدر کو جنگ بندی کیلئے روسی صدر کی شرائط ماننے پر زور دیا ہے۔
آسٹریلیا نے بارش سے متاثرہ پہلے ایک روزہ میچ میں بھارت کو 7 وکٹ سے ہرا دیا۔
فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کا وفد مرکزی رہنما خلیل الحیہ کی سربراہی میں قاہرہ پہنچ گیا ہے۔
پاکستان کے مارشل آرٹسٹ عرفان محسود نے ناروے کے سویری ڈائسن کا ریکارڈ توڑ دیا۔
جنوبی افریقی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے دوسرے ٹیسٹ میچ کی ٹریننگ کے بعد شاپنگ کی۔
اسرائیل نے اپنے زندہ اور مردہ یرغمالیوں کی حوالگی کے بعد ایک بار پھر غزہ پر بم برسانا شروع کردیے ہیں۔
قتل کیس کے سزا یافتہ قیدی نے جیل میں بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) جیسی سہولیات مانگ لیں۔
معروف پاکستانی اور چین میں مقیم ڈیزاینرز کے ملبوسات زیب تن کیے ماڈلز نے کیٹ واک کی۔
سندھ کے وزیر زراعت سردار محمد بخش مہر نے وفاق سے گندم کی امدادی قیمت سے متعلق مطالبہ کردیا۔
ایشین یوتھ گیمز میں پاکستانی کبڈی ٹیم نے اپنا دوسرا میچ بھی جیت لیا ہے۔
اسرائیلی فوج نے کہا کہ غزہ میں حماس کے درجنوں اہداف کو فضائی حملوں میں نشانہ بنایا ہے، حماس کے زیراستعمال ایک سرنگ کو 120راکٹوں سے نشانہ بنایا ہے۔
پولیس کا بتانا ہے کہ پولیس کی بھرپور جوابی کارروائی کے نتیجے میں دہشت گرد فرار ہوگئے۔
نجی اداروں کو کنسور شیم بنانے کی اجازت دے دی گئی، بارٹر ٹریڈ کے لین دین کا دورانیہ 90 روز سے بڑھا کر 120 روز کر دیا گیا، مخصوص اشیاء کی فہرست کو ختم کردیا گیا۔