آپ آف لائن ہیں
منگل22؍ذیقعد 1441ھ 14؍جولائی 2020ء
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Jang Group

پائلٹ کی کورونا رپورٹ پازیٹو، ایئر انڈیا کا ماسکو جانے والا طیارہ راستے سے واپس

کراچی (نیوز ڈیسک) روس میں پھنسے بھارتیوں کو لینے جا نے والے ایئر انڈیا کے طیارے کے پائلٹ کی کووڈ19 رپورٹ پازیٹو آنے کے بعد پرواز آدھے راستے سے واپس لوٹ آئی۔

ذرائع نے بتایا کہ طیارے نے ہفتے کی صبح ماسکو کے لئے پرواز بھری تھی۔ اس طیارے میں دہلی این سی آر اور راجستھان کے لوگوں کو روس سے واپس لایا جانا تھا۔

راستے میں پائلٹ کو اطلاع دی گئی کہ اس کی کووڈ19 رپورٹ مثبت آئی ہے۔

دنیا بھر سے سے مزید