بھارت: ہنی مون کے دوران شوہر کا بہیمانہ قتل، اہم انکشافات سامنے آگئے
شمال مشرقی بھارتی ریاست میگھالیہ میں ہنی مون کے دوران شوہر کے بہیمانہ قتل کے الزام میں نئی نویلی دلہن کو گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ 25 سالہ سونم رگھوانشی نے شوہر راجا رگھوانشی کو قتل کروانے کے لیے کرائے کے قاتلوں کی خدمات حاصل کی تھیں۔