وبا کون پھیلا رہا ہے؟ یہ سوچیں
تو اپنے سوا کوئی نکلے نہ خاطی
کورونا سے خود کو بچاتے نہیں ہم
دھڑلّے سے کرتے ہیں بے احتیاطی
روس نے ایران پر دوبارہ حملوں کی خبر پر ردعمل دیا اور کہا کہ اس کا مطلب ہے امریکا اور اسرائیل نے غلطیوں سے کچھ نہیں سیکھا۔
ہفتے کی شب سیکیورٹی فورسز اور مظاہرین کے درمیان جھڑپوں کے بعد 2 افراد ہلاک ہوگئے تھے، جس کے بعد حکومت نے ڈیزل کی قیمت میں اضافے کا فیصلہ واپس لے لیا۔
اس حوالے سے جاری اعلامیہ کے مطابق رواں مالی سال پہلے 10 ماہ میں ترقیاتی منصوبوں پر 469 ارب 84 کروڑ روپے خرچ ہوئے۔
بیان میں کہا گیا کہ ریڈیولوجیکل سیفٹی لیول مکمل محفوظ قرار دے دیے گئے، ابوظبی براکہ پلانٹ کے تمام یونٹس معمول کے مطابق فعال ہیں۔
ایران نے پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف کو چین سے متعلقہ امور کےلیے نمائندہ خصوصی مقرر کردیا ہے۔
تاہم جاپان میں ایک ایسا بسکٹ بھی کھایا جاتا ہے جہاں ایک دو نہیں بلکہ لاتعداد کیڑوں کے ساتھ آٹے میں ملا کر تیار کیا گیا ایک بسکٹ بھی موجود ہے جسے لوگ شوق سے کھاتے ہیں۔
پولیس ذرائع کے مطابق پنکی کا شوہر ناصر علی وزیر آباد گوجرانوالہ کا رہائشی تھا، یہ دونوں کے ساتھ مل کر آن لائن منشیات فروشی کا دھندا کرتے تھے۔
شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ بدقسمتی سے ہم نے منشیات کو سنجیدگی سے نہیں لیا، دنیا بھر میں منشیات ایک مسئلہ ہے۔
شیری رحمان نے کہا کہ آپریشن بنیان مرصوص میں بھارتی طیارے گرا کر اس کے غرور کو خاک میں ملا دیا گیا تھا
خیبرپختون خوا کابینہ میں نئے وزراء کی حلف برداری کی تقریب صوبائی گورنر ہاؤس میں منعقد ہوئی۔
مسلم لیگ قائد اعظم نے گلگت بلتستان کے انتخابات کے لیے اپنے امیدواروں کو پارٹی ٹکٹ جاری کر دیے۔
ایڈمرل بریڈ کوپر کے مطابق پاکستان خطے میں داعش خراسان کے خلاف جنگ میں کلیدی حیثیت رکھتا ہے
انہوں نے بتایا کہ میں بیٹی کے دوستوں کی ماؤں کو میسج کرتا تھا کہ کیا آپ کا بچہ کھیلنے آسکتا ہے؟
ایف پی سی سی آئی نے تنخواہ دار طبقے کو ریلیف دینے کے لیے انکم ٹیکس کی شرح میں 5 فیصد کمی کی تجویز پیش کی ہے۔
پاکستان نے 21 رنز بغیر کسی نقصان کے ساتھ دوسرے روز کے کھیل کا آغاز کیا مگر دونوں اوپنرز جلد ہی اپنے وکٹیں گنوا بیٹھے