• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان کو طوفان سے کوئی خطرہ نہیں ہے،محکمہ موسمیات

اسلام آباد (آئی این پی ) محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ جنوب مشرقی بحیرہ عرب میں ہوا کا کم دباؤ ڈپریشن میں تبدیل ہو چکا ہے۔ڈائریکٹرمحکمہ موسمیات سردا سرفرازکےمطابق ڈپریشن کراچی سے 1285کلومیٹر جب کہ ممبئی سے 580کلومیٹر دور ہے۔
تازہ ترین