• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چین، دنیا کی مہنگی ترین طلاق، خاتون 32 ارب ڈالر کی مالک بن گئی

بیجنگ (جنگ نیوز) ایشیاء کی اب تک کی سب سے مہنگی طلاق سے ایک اور خاتون ارب پتی بن گئیں۔

29مئی کو ہونے والی ایک کمپنی فائلنگ کے مطابق شینزین کنگتائی بائیولوجیکل پروڈکٹس کمپنی کے چیئرمین ڈو ویمن نے ویکسین ساز کے 161.3 ملین شیئرز اپنی سابق اہلیہ یوآن لپنگ کو منتقل کیے۔

جس وہ دنیا کی امیر ترین شخصیات میں شامل ہوگئیں،پیر کو بند ہونے والے اسٹاک کی مالیت تقریباََ 3.2 ارب ڈالر تھی۔

تازہ ترین